—فائل فوٹو کراچی کے علاقے پنجاب کالونی میں پولیس موبائل پل سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ گزشتہ رات پیش آیا تھا، جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں پولیس موبائل اور دیگر 2 گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔
جس کا تعلق ایم کیو ایم سے ہو گا تو کیا اسے غائب کر دیں گے؟ لاپتہ افراد کیس میں جج کا استفسارجنوری 15, 2025