Share Facebook Twitter LinkedIn لاہور ہائی کورٹ ـــ فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ نے فائروال کے نفاذ کے خلاف درخواست کی سماعت سے معذرت کر لی۔ عدالت نے فائر وال اور ویب مینجمنٹ سسٹمز کے خلاف جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس فیصل زمان نے پینل کی درخواست کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بھجوا دی۔