گرفتار رہنما رات گئے پارلیمنٹ میں کیا کررہے تھے؟ رانا ثنا کا سوال وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ نے پی ٹی ا ٓئی کے گرفتار رہنماؤں کے رات گئے پارلیمنٹ جانے پر سوال اٹھادیا۔۔