فائل فوٹو وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ آج ہونے والے اجلاس میں ملکی، سیاسی، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جانا تھا۔