’رانا ثناء وزیراعظم کو نہیں بچاسکتے‘ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ رانا ثناء یہ کہہ کر وزیراعظم کو نہیں بچاسکتے کہ پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر ان کا اختیار نہیں۔۔