ڈونلڈ ٹرمپ اور کاملا ہیرس کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کاملا ہیرس نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ مڈل کلاس طبقے کی بہتری کے لیے آوازا ٹھائی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں واپس نہیں جانا چاہتے۔۔