وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ لگتا ہے آئینی ترامیم کے پیکیج میں ایک اور شق شامل کرنا پڑے گی۔
ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ عدلیہ کو نظریہ ضرورت کے تحت الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کروا لینی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ عدلیہ کو نظریہ ضرورت کے تحت پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ کے تحت رجسٹریشن کروالینی چاہیے۔