فضل الرحمان کا ایکسٹینشن معاملے پر حکومت کا ساتھ دینے سے انکار جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایکسٹینشن یا مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر حکومت کا ساتھ دینے سے انکار کردیا ہے۔۔