عدالتی حکم پر 10 فیصد فری شپ ڈیٹا کیلئے اسکولوں کے دورہ کیا جارہا ہے، رفعیہ ملاح
ایڈیشنل ڈائریکٹر رجسٹریشن پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن سندھ رفعیہ ملاح نے کہا ہے کہ ڈائریکٹوریٹ کی معائنہ ٹیمیں دس فیصد فری شپ پر مسلسل اسکولوں کے دورے کر رہی ہیں اور دس فیصد فری شب کا ڈیٹا جمع کر رہی ہیں۔