’حسن نصراللّٰہ بالکل صحت مند ہیں‘
ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حزب اللّٰہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللّٰہ اور تحریک کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین بالکل صحت مند ہیں، اسرائیلی حملے سے انہیں کوئی نقصان نہیں ہوا، تاہم حزب اللّٰہ کی جانب سے تاحال اس بارے میں کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔۔