کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کے عاصم خان نے شارلٹس ول اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔انہوں نے مصر کے 8 ویں سیڈ علی حسین کو کوارٹر فائنل میں سخت مقابلے کے بعد شکست دی۔
Previous Articleکے ایم سی فائر ہیڈکوارٹر کی تمام ہیلپ لائن بند، آگ لگنے پر ہنگامی کارروائی نہیں ہوسکے گی
Next Article امریکا کی بیروت حملے میں کوئی شراکت نہیں، بائیڈن