کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی خواتین ٹیم کی پریکٹس جمعے کو بھی دبئی میں جاری رہی۔ ٹیم ہفتے کو اسکاٹ لینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی۔ قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ نے کہا ایونٹ سے ایک ہفتہ پہلے دبئی آنے کا مقصد موسم اور کنڈیشن سے ہم آہنگ ہوناہے۔
Previous Articleکے ایم سی فائر ہیڈکوارٹر کی تمام ہیلپ لائن بند، آگ لگنے پر ہنگامی کارروائی نہیں ہوسکے گی
Next Article امریکا کی بیروت حملے میں کوئی شراکت نہیں، بائیڈن