کراچی (نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان میں ہلاک دہشتگردوں سے افغان شناختی کارڈ برآمد، 8دہشتگردوں میں سے ایک دہشتگرد جلال سے افغان شناختی کارڈ اور دوسرے دہشتگرد سیف اللہ سے افغان عبوری حکومت کا جاری کردہ اسلحہ لائسنس برآمد ہوا ۔ شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں افغان باشندے بھی شامل تھے جس کے ثبوت بھی مل گئے ہیں۔ شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8دہشتگرد مارے گئے۔
شمالی وزیرستان میں ہلاک دہشتگردوں سے افغان شناختی کارڈ برآمد
Previous Articleکے ایم سی فائر ہیڈکوارٹر کی تمام ہیلپ لائن بند، آگ لگنے پر ہنگامی کارروائی نہیں ہوسکے گی
Next Article امریکا کی بیروت حملے میں کوئی شراکت نہیں، بائیڈن