کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیمپئنز ون ڈے کپ میں جمعے کو فیصل آباد میں مارخورز اورر لائنز کاایلیمنیٹر بارش کی وجہ سے نہیں کھیلا جاسکا۔ تاہم پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست رہنے کی بدولت مارخورز نے فائنل میں جگہ بنالی۔ فائنل 29 ستمبر کومارخورز اور پینتھرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔
Previous Articleکے ایم سی فائر ہیڈکوارٹر کی تمام ہیلپ لائن بند، آگ لگنے پر ہنگامی کارروائی نہیں ہوسکے گی
Next Article امریکا کی بیروت حملے میں کوئی شراکت نہیں، بائیڈن