کراچی(اسٹاف رپورٹر) بیونس آئرس ورلڈ کپ 1978کی فاتح پاکستانی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی منیر بھٹی جمعے کو انتقال کرگئے۔ انہیں چکلالہ اسکیم تین کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ پی ایچ ایف کے صدر طارق بگٹی، سکریٹری رانا مجاہد علی خان، سابق کپتان اصلاح الدین ، سمیع اللہ اور دیگر نے ان کے انتقال پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Previous Articleکے ایم سی فائر ہیڈکوارٹر کی تمام ہیلپ لائن بند، آگ لگنے پر ہنگامی کارروائی نہیں ہوسکے گی
Next Article امریکا کی بیروت حملے میں کوئی شراکت نہیں، بائیڈن