حسن نصر اللّٰہ کی شہادت کا اسرائیلی دعویٰ، رابطہ نہیں ہو پا رہا: حزب اللّٰہ
اسرائیلی فوج نے حزب اللّٰہ کے سربراہ سید حسن نصر اللّٰہ کو فضائی حملے میں شہید کرنے کا دعویٰ کر دیا جبکہ حزب اللّٰہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حسن نصر اللّٰہ سے گزشتہ شام سے رابطہ نہیں ہو پا رہا۔۔