Share Facebook Twitter LinkedIn سربراہ یورپی یونین خارجہ امور کا اسرائیل سے متعلق بڑا بیان بشمول امریکا، کوئی بھی طاقت اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو روکتی نظر نہیں آتی جو برملا کہہ رہے کہ وہ غزہ اور لبنان میں مزاحمتی تنظیموں کو کچلنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جوزپ بوریل۔ Share this:FacebookX Related