درباری وزراء جدید اسلحے کے بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں، بیرسٹر سیف مشیر اطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ درباری وزرا جدید اسلحے کے بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں۔