Share Facebook Twitter LinkedIn انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن میں 2 روز رہ گئے۔ عوامی سہولت کیلئے ایف بی آر کے فیلڈ دفاتر کا وقت بڑھا دیا گیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق آج ایف بی آر کے دفاتر رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ 30 ستمبر کو دفاتر رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے۔ Share this:FacebookX Related
ٹرانسپوڑٹ پر پروگرام فارویمن کا افتتاح : مریم نواز سے پرتگالی سیفر کی ملاقات سرمایہ کاری کیلئے پیکج ری ڈیزائن کرنیکا فیصلہ اکتوبر 8, 2024