مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ کے مینڈیٹ پر سوال اٹھا دیا جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے موجودہ پارلیمنٹ کے مینڈیٹ پر سوال اٹھاتے ہوئے نئے الیکشن کا مطالبہ کردیا۔۔