سوات میں مالم جبہ روڈ پر گاڑی کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 2زخمی ہو گئے ۔پولیس کے مطابق لاش اور زخمیوں کو قریبی اہسپتا ل منتقل کردیا گیا۔