کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو ہونے والی دی منی مون کپ کی گھڑ دوڑ تھنڈر کلاؤڈ کے سوار سہیل احمد نے جیت لی، دیگر ریسوں میں کویت سٹی پر بشات علی، وائزپر پر یوسف اکرام اورچاہو پر وحید بہران فاتح رہے۔