عمر ایوب کا حسن نصر اللّٰہ کی شہادت پر ردعمل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نےلبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ حسن نصر اللّٰہ کی شہادت پر ردعمل دیا ہے۔۔