سینیٹ کمیٹی چیئرمین بلوچستان میں ڈیمز کے غلط اعداد و شمار بتانے پر برہم سینیٹ کمیٹی برائے آبی وسائل کے چیئرمین ڈیمز کے غلط اعداد وشمار پیش کرنے پر محکمہ آبپاشی بلوچستان پر برہم ہوگئے۔