Share Facebook Twitter LinkedIn آئینی اصلاحات کا ایجنڈا اچانک نہیں اٹھا، نائب وزیراعظمنائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئینی اصلاحات کا ایجنڈا اچانک نہیں اٹھا، 2006 میں میثاق جمہوریت پر دستخط ہوئے تھے، میثاق جمہوریت میں عدالتی اصلاحات کے نکات شامل تھے۔Share this:FacebookXRelated