کراچی کے علاقے ہاکس بے میں سولر پینلز اور پرفیومز کے گودام میں لگی آگ پر 6 گھنٹے بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔
آتشزدگی کے نتیجے میں کروڑوں روپے سولر پینلز، پرفیومز اور دیگر سامان جل کر تباہ ہوگیا ہے۔
فائر فائٹنگ آپریشن کئی گھنٹوں سے جاری ہے تاہم ابھی تک آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔