میثاق جمہوریت کے مطابق آئینی عدالت کے قیام کی کوشش ہے، شیری رحمان پارلیمان اپنا حق منوانے کے لیے کیوں کچھ نہ کرے؟ ہماری کوشش ہے کہ آئینی ترامیم کا عمل فرد واحد کےلیے نہ ہو۔ چاہتے ہیں وفاقی آئینی عدالت میں صوبوں کی بھی نمائندگی ہو، شیری رحمان