ایران نے اسرائیل پر میزائل حملہ کر دیا۔ایران نے اسرائیل پر 400 میزائل داغ دیے۔اسرائیل نے جنگی کابینہ کا اجلاس فوری طلب کر لیا
وسطی اسرائیل کے رہائشیوں کو تا حکم شیلٹر کے قریب رہنے کا حکم پورے ملک میں میزائل وارننگ سائرن بج گئے ایرانی میزائلوں نے تل ابیب کے اہداف کو نشانہ بنایاامریکہ اسرائیل کو حملوں کیخلاف دفاع میں مدد کرنے کے لیے تیار ہے، جو بائیڈن