تھائی لینڈ میں اسکول بس میں آگ لگنے سے 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
دارالحکومت بینکاک سے پولیس کے مطابق اسکول بس طلبا اور اساتذہ کو فیلڈ ٹرپ پر لے جا رہی تھی۔
ہلاک ہونے والوں میں طلبا، اساتذہ اور دیگر افراد شامل ہیں، بس میں آگ لگنے کی وجہ معلوم کرنے کیلئے تحقیقات جاری ہیں۔