لبنان: اسرائیلی فوج کو زمینی لڑائی میں شدید مزاحمت کا سامنا، صہیونی بھاگنے پر مجبور
ق بیروت میں مقیم سیکیورٹی اور سیاسی امور کے تجزیہ کار علی رزق کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے گزشتہ رات جنوبی لبنان میں حزب اللّٰہ کے جنگجوؤں پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی لیکن وہ شدید مزاحمت کے باعث پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوگئے، عرب میڈیا