لگ رہا ہے میانوالی ریڈ زون سے زیادہ اہم علاقہ ہے: شیخ وقاص اکرم پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے جیسے میاوالی ریڈ زون سے زیادہ اہم علاقہ ہے، تمام راستے، انٹرنیٹ بند جبکہ کئی شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔