امریکا کی ڈسٹرکٹ جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف الیکشن کیس میں اہم معلومات جاری کردیں۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ سابق صدر نے سن دو ہزار بیس کا الیکشن ہارنے کے باوجود عہدے پر برقرار رہنے کے لیے جرائم کا ارتکاب کیا تھا۔
یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پہلے ہی تمام الزامات مسترد کرچکے ہیں۔