امریکی صدر بائیڈن کا کہنا ہے کہ ہم اسرائیل کو حملے کی اجازت نہیں دیتے، مشورہ دیتے ہیں۔
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے اسرائیل کے ایران پر ممکنہ جوابی حملے کے سوال پر کہا کہ آج کچھ نہیں ہونے جارہا۔
اسرائیل کے ایرانی تنصیبات پر حملوں کے بیان پر انہوں نے کہا کہ ہم اس بارے میں بات چیت کر رہے ہیں، میرا خیال ہے کہ حملہ چھوٹا ہوگا۔