بیرسٹر سیف کی جے شنکر کو پی ٹی آئی کارکنوں سے خطاب کی دعوت بیرسٹر سیف نے کہا کہ ہم جے شنکر کو دعوت دیں گے کہ وہ بھی ہمارے احتجاج میں شرکت کریں اور ہمارے کارکنوں سے خطاب کریں۔ ۔