علی امین کو کے پی ہاؤس سے غیر قانونی طور پر گرفتار کرلیا گیا، عمر ایوب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی اسلام آباد سے گرفتاری کی تصدیق کردی۔