علامتی فوٹو قلات کے قریب سڑک کنارے دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی۔ حکام نے بتایا کہ دھماکے کے زخمیوں اور لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔