کراچی دھماکے پر وزیرِ اعلیٰ سندھ کو مستعفی ہو جانا چاہیے: راجہ اظہر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر راجہ اظہر کا کہنا ہے کہ کراچی پر کسی کی توجہ نہیں، کراچی میں گزشتہ شب ہونے والے دھماکے پر وزیرِ اعلیٰ سندھ کو مستعفی ہوجانا چاہیے۔
مدارس بل منظور ہوچکا، یوٹرن لیا گیا تو انسانوں کا سمندر اسلام آباد کا رُخ کرے گا، عبدالغفور حیدریدسمبر 22, 2024