جب تک بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر نہیں آئیں گے احتجاج جاری رہے گا: عالیہ حمزہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کا کہنا ہے کہ جب تک بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر نہیں آئیں گے احتجاج جاری رہے گا۔