8 اکتوبر 2005، پاکستان میں تباہ کن زلزلے کا 19 واں سال پاکستان میں آنے والے تباہ کن زلزلے کو 19برس ہوگئے۔ 8 اکتوبر 2005 کو 7اعشاریہ 6 شدت کے زلزلے سے آزاد کشمیر اور ہزارہ ڈویژن سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی تھی۔
ججز غیر معمولی تاخیر کا جائزہ لے کر مقدمات کا جلد فیصلہ یقینی بنائیں، چیف جسٹس یحیٰی آفریدیدسمبر 20, 2024