علیمہ خان، عظمیٰ خان مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے بانیٔ پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔