سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کا کیس: پی ٹی آئی وکیل مصطفین کاظمی کی ضمانت منظور اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سپریم کورٹ کے باہر تحریک انصاف کے وکلاء کے احتجاج کے کیس میں پی ٹی آئی وکر مصطفین کاظمی کی ضمانت منظور کر لی۔