پنجاب کالج کے اسٹوڈنٹس کا احتجاجی مظاہرہ ، اسٹوڈنٹس نےپنجاب کالج کی بلڈنگ پر دھاوا بول دیا
گجرات پولیس مشتعل اسٹوڈنٹس کو روکنے میں ناکام، طباء کے ہلا بولتے پولیس کی ڈوریں لگ گئی
معشتل طلباء کی کالج میں توڑ پھوڑ،بلڈنگ کو نقصان ، طلباء نے کالج ڈائریکٹر سمیت دو گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے،کالج اسٹاف کے دو موٹر سائیکل بھی توڑ دیئے
پولیس حکا م کا کہنا ہے کالج کی بلڈنگ کی توڑ پھوڑ کے دوران فرار ہونے والا موٹر سائیکل سوار سٹوڈنٹ کی کار سے ٹکر کے نتیجے میں 18 سالہ نوجوان شدید زخمی ہوگیا
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے زخمی اسٹوڈنٹ کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا ہے جہاں وہ موت اور زندگی جنگ لڑ رہا ہے
گجرات پولیس کا کہنا ہے اسٹوڈنٹس کو پکڑنے کیلئے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں،سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے معشتل طلباء کی شناخت کی جارہی ہے