ایکسپورٹ بڑھانے پر توجہ دینی ہو گی: شرجیل میمن پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سینئر وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ملک کی معیشت چل پڑی ہے اس لیے اب ہمیں ایکسپورٹ کی طرف جانا ہوگا، منفی پروپیگنڈہ کو نظر انداز کرکے ملک کو مضبوط کرنا ہے۔