عمران ہاشمی سے اختلافات ختم ہوگئے، لوگ کان بھی بہت بھرتے ہیں، ملیکہ شیراوت بالی ووڈ میں اپنے آئٹم سونگز اور بولڈ اداکاری کی وجہ سے مشہور ملیکہ شیراوت نے اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ اپنے اختلافات کو تسلیم کرتے ہوئے کہا، کان بہت بھرتے ہیں لوگ۔