کوٹ ادو کے قصبہ گجرات میں مضرِ صحت کھانا کھانے سے بچی اور خاتون کی حالت غیر ہو گئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق طبیعت بگڑنے پر بچی اور خاتون کو دیہی مرکزِ صحت گجرات منتقل کر دیا گیا ہے۔
اہلِ خانہ کے مطابق کھانے میں چھپکلی گری تھی، کھانا کھانے سے دونوں افراد کی حالت غیر ہوئی ہے۔