کراچی (اسٹاف رپورٹر) ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) نے پاکستان کی نیشنل اینٹی ڈوپنگ ایجنسی پرعدم اعتماد کا اظہارکرکے واچ لسٹ پر ڈال دیااور 4 ماہ میں معاملات درست کرنے کا کہا گیا ہے ۔
روز ویلٹ نیو یارک اچھی پراپرٹی ہے، بیچنے کے بجائے جوائنٹ وینچر ہوجائے تو فائدہ ہوگا، خواجہ آصفمئی 12, 2025