ویانا (اے ایف پی ) جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج ژمیں شامل آسٹرین فوج پر راکٹ حملے میں8فوجی زخمی ہوگئے ۔ ویانا میں آسٹریا کی وزارت دفاع نے منگل کو واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے حملے کی مذمت کی ہے ۔ تا ہم حملہ آوروں کے بارے میں کچھ کہنا فی الحال ممکن نہیں ہے۔
جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج پر حملہ، 8 آسٹرین زخمی
Previous Articleامریکی صدراتی الیکشن میں سوئنگ اسٹیٹس کا کردار اہم، 7 ریاستیں فیصلہ کریں گی اگلا صدر کون ہوگا
Next Article ضلع سبی میں ویگن اور ٹرک میں تصادم، 5 مسافر جاں بحق