پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ثانیہ نشتر —فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق ثانیہ نشتر کا استعفیٰ سینیٹ سیکریٹریٹ کو موصول ہو گیا۔ ثانیہ نشتر 2021ء میں خیبر پختون خوا سے خواتین کی نشست پر سینیٹر منتخب ہوئی تھیں۔ Share this:FacebookX Related