فورسز کا بنوں میں آپریشن، 8 خارجی ہلاک سیکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقے بکا خیل میں آپریشن کیا، آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن بکا خیل میں میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر کیا گیا۔ ۔