کراچی (اسٹاف رپورٹر) چٹو گرام ٹیسٹ میں بنگلہ دیش نے پہلی اننگز میں 38 رنز پر چار وکٹ گنوادیئے۔ اسے 537رنز کے خسارے کا سامنا ہے۔ بدھ کو دوسرے دن جنوبی افریقا نے پہلی اننگز 6 کھلاڑی آؤٹ 575 رنزپرڈکلیئر کردی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ، رجسٹرار کی جانب سے کیس مقرر نہ ہونے کے باوجود جسٹس بابر ستار نے کیس کی سماعت کیاپریل 28, 2025
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے تمام پہلو مشکوک ہیں، بھارت کا جھوٹ چلنے والا نہیں، عرفان صدیقیاپریل 28, 2025